ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے انیل سعید کو سپیشل مجسٹریٹ کا اضافی چارج تفویض

 ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے انیل سعید کو سپیشل  مجسٹریٹ کا اضافی چارج تفویض

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے انیل سعید کو سپیشل مجسٹریٹ سی ڈی اے کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیا ہے ۔۔۔

، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔انیل سعید اس سے قبل اسسٹنٹ کمشنر سمیت مختلف اہم انتظامی عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ انہیں تجاوزات کے خاتمے اور کلین اینڈ گرین اسلام آباد مہم میں فعال کردار کے باعث نئی ذمہ داری سونپی گئی ہے ،سپیشل مجسٹریٹ کا اضافی چارج ملنے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیوں میں مزید تیزی آنے کا امکان ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...