اینگروکا شوکت خانم اسپتال کیلئے دو کروڑ روپے کی امدادکااعلان

اینگروکا شوکت خانم اسپتال کیلئے  دو کروڑ روپے کی امدادکااعلان

اینگروکارپوریشن کی سی ایس آرکمپنی اینگروفاؤنڈیشن نے شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹرکوجنوبی پنجاب میں Covid-19کی ٹیسٹنگ صلاحیت بڑھانے کیلئے دو کروڑ روپے کی مالی امداد فراہم کرنے کااعلان کیاہے

کراچی (پ ر) جس سے صحت کے شعبے میں اس وبائی بیماری سے نمٹنے کیلئے کی جانے والی کوششوں کوتقویت ملے گی۔ امدادکوپنجاب کے دیہی علاقوں میں کوروناوائرس کی جانچ کی صلاحیت بڑھانے کیلئے استعمال کیاجائے گا۔ چیئرمین حسین داؤدکے مطابقCovid-19 کی بڑھتی ہوئی شرح نے ہمارے صحت کے نظام کوخطرا ت سے دوچارکردیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں