کوٹ غلام محمدمیں شہید لانس نائیک کی دوسری برسی

کوٹ غلام محمدمیں شہید لانس نائیک کی دوسری برسی

کوٹ غلام محمد کے قریب گوٹھ عطا محمد لنجوانی میں پاک فوج کے شہید جوان لانس نائیک رضامحمد لنجوانی کی دوسری برسی کی تقریب منعقد کی گئی

کوٹ غلام محمد (نمائندہ دنیا) تقریب میں سیاسی و سماجی رہنماؤں ،علاقے کے لوگوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے شہید رضامحمد لنجوانی کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں