مرتضیٰ وہاب نے اہلیہ کی سالگرہ پودے لگا کر منائی

مرتضیٰ وہاب نے اہلیہ کی سالگرہ پودے لگا کر منائی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اہلیہ کی سالگرہ پر پودے لگائے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرتضیٰ وہاب نے سوشل میڈیا پر اہلیہ کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اہلیہ کی سالگرہ جناح اربن فاریسٹ پارک میں منا رہے ہیں۔ انہوں نے سالگرہ کے موقع پر اہلیہ کے ہمراہ قائد اعظم مزار مینجمنٹ بورڈ کے ساتھ پودے لگائے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں