معہد الخلیل الاسلامی میں ختم بخاری کی تقریب

معہد الخلیل الاسلامی میں ختم بخاری کی تقریب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)معروف دینی درسگاہ معہد الخلیل الاسلامی بہادرآباد میں ختم بخاری اور تکمیل حفظ قرآن کی سالانہ تقریب دینی علوم ومعارف سے بہرہ ور رجال علم و تقویٰ کی بڑی تعداد میں شرکت کے باعث روحانی وعلمی اجتماع میں تبدیل ہوگئی۔

تقریب معہد الخلیل الاسلامی کے مہتمم مولانا محمد الیاس مدنی کی زیرصدارت منعقد ہوئی، جمعیت علمااسلام کے مرکزی امیرمولانا فضل الرحمن نے بخاری شریف کی آخری حدیث کا درس دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں