نوجوان خودکشی کیلئے ہائی ٹینشن لائن پر چڑھ گیا

نوجوان خودکشی کیلئے  ہائی ٹینشن لائن پر چڑھ گیا

گھوٹکی ( نمائندہ دنیا )گھوٹکی کی تحصیل خانپورمہر میں نوجوان پپو ملک والدین کی جانب سے دبئی جانے کی اجازت نہ ملنے پر۔۔۔

 خودکشی کی نیت سے 132 کے وی کی لائن کے کھمبے پر چڑھ گیا علاقہ مکینوں نے نوجوان سے نیچے اترنے کے لیے منتیں کیں لیکن اس نے صاف انکار کر دیا تاہم بعد ازاں لوگوں کی مدد کی یقین دہانی پر نوجوان نیچے اتر آیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں