درخواست ضمانت مسترد

درخواست ضمانت مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے 12سالہ گھریلو ملازم بچے پر تشدد کرکے ہلاک کرنے سے متعلق مقدمے میں ملزمان شیریں اسد اور سلیم کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے 12سالہ گھریلو ملازم بچے پر تشدد کرکے ہلاک کرنے سے متعلق مقدمے میں ملزمان شیریں اسد اور سلیم کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں