سب سے زیادہ گریجویٹس

سب سے زیادہ گریجویٹس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر سب سے زیادہ پوسٹ گریجویٹس ڈاکٹروں کو تربیت دینے والا ادارہ بن گیا ہے ۔

ترجمان کے مطابق پوسٹ گریجویٹس کی سیٹیں 753 ہوگئی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں