بیوی پرتشدد کاملزم گرفتار

بیوی پرتشدد کاملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا پولیس نے ٹک ٹاک پر ویڈیو بناتے ہوئے بیوی پر تشدد کرنے والے ملزم گوپال کو سوسائٹی اسکیم 33 سے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا پولیس نے ٹک ٹاک پر ویڈیو بناتے ہوئے بیوی پر تشدد کرنے والے ملزم گوپال کو سوسائٹی اسکیم 33 سے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں