کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلال کالونی کے علاقے نارتھ کراچی بلال کالونی ماشااللہ ہوٹل کے قریب کام کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی شناخت 18 سالہ مطیع اللہ کے نام سے ہوئی، جو اسی علاقے کارہائشی تھا۔

 بلال کالونی کے علاقے نارتھ کراچی بلال کالونی ماشااللہ ہوٹل کے قریب کام کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی شناخت 18 سالہ مطیع اللہ کے نام سے ہوئی، جو اسی علاقے کارہائشی تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں