نوجوان نے خود کشی کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی سیکٹر11 ڈی میں گھر سے پھندا لگی لاش ملی۔ اسپتال میں متوفی کی شناخت 25 سالہ شہریار کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق اہل خانہ خودکشی کی وجہ بتانے سے گریز کررہے ہیں، تاہم مزید جانچ جاری ہے۔
نیو کراچی سیکٹر11 ڈی میں گھر سے پھندا لگی لاش ملی۔ اسپتال میں متوفی کی شناخت 25 سالہ شہریار کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق اہل خانہ خودکشی کی وجہ بتانے سے گریز کررہے ہیں، تاہم مزید جانچ جاری ہے۔