گورنر سندھ کا شہزادہ داؤد، سلیمان داؤد کے انتقال پر اظہارتعزیت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے معروف صنعت کار حسین داؤد کو ٹیلی فون کیا اور آبدوز حادثے میں شہزادہ داؤد اور سلیمان داؤد کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا۔
گورنر سندھ نے مرحومین کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments