سعادت حسن منٹو کو خراج عقیدت

سعادت حسن منٹو کو خراج عقیدت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے بارہویں روز اجوکا تھیٹر گروپ کی جانب سے معروف ادیب و ڈرامہ نگار سعادت حسن منٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تھیٹر پلے کون ہے یہ گستاخ اردو زبان میں پیش کیا گیا۔

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے بارہویں روز اجوکا تھیٹر گروپ کی جانب سے معروف ادیب و ڈرامہ نگار سعادت حسن منٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تھیٹر پلے کون ہے یہ گستاخ اردو زبان میں پیش کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں