استدعا مسترد

استدعا مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹ )گٹکے کی خریدو فروخت کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت ہوئی ۔

 اس موقع پر عدالت عالیہ نے پولیس کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا مسترد کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں