ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تاریخ

ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تاریخ

کراچی(آئی این پی)ضمنی بلدیاتی انتخابات میں 7جنرل نشستوں پر الیکشن 5نومبر کو ہو گا۔ چیئرمین کی 4نشستوں پر بھی انتخاب ہو گا ۔۔

وائس چیئرمین کی 2 اور 3وارڈ کونسلر کی نشستیں بھی شامل ہیں۔مخصوص نشستوں پر انتخاب20 اکتوبر کو ہو گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں