مزدوروں کے مفادات کا تحفظ آجروں کا فرض،عمر سومرو

مزدوروں کے مفادات کا تحفظ آجروں کا فرض،عمر سومرو

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کے نگراں وزیر قانون سٹر عمر سومرو نے کہا ہے کہ مزدوروں کے زیادہ تر معیارات پہلے ہی 1500 سال پہلے نازل ہونے والے قرآن و سنت کے مطابق ہیں۔ آجروں کا فرض ہے۔۔

 کہ وہ مزدوروں کے مفادات کا تحفظ کریں اور انہیں تمام مطلوبہ سہولتوں کی فراہمی سمیت بروقت اجرت ادا کریں ۔یہ بات انہوں نے ایمپلائرز فیڈریشن کے زیراہتمام 17ویں پیشہ ورانہ سیفٹی، ہیلتھ اور انوائرمنٹ ایوارڈز کی تقسیم تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں