پسند کی شادی کی،تحفظ دیاجائے ،وکیل کی اپیل
کنڈیارو(نمائندہ دنیا) راول خان گھانگھرو کی رہائشی وکیل گھانگھرو نے حکام سے تحفظ دینے کی اپیل کی ہے ۔پریس کلب پر شوہر مولی دانو گھانگھرو کے ہمراہ انہوں نے بتایا کہ برادری کے نوجوان سے شادی کی جس پر رشتہ دار ناراض ہیں۔مجھے کسی نے اغوانہیں کیا۔
راول خان گھانگھرو کی رہائشی وکیل گھانگھرو نے حکام سے تحفظ دینے کی اپیل کی ہے ۔پریس کلب پر شوہر مولی دانو گھانگھرو کے ہمراہ انہوں نے بتایا کہ برادری کے نوجوان سے شادی کی جس پر رشتہ دار ناراض ہیں۔مجھے کسی نے اغوانہیں کیا۔