تیز رفتار گاڑی کی ٹکرسے نوجوان جاں بحق

تیز رفتار گاڑی کی ٹکرسے نوجوان جاں بحق

کراچی(این این آئی)گلبائی پل کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

مرنے والے نوجوان کی شناخت اسرار کے نام سے ہوئی ہے ۔حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں