مارک شیٹس تیار

مارک شیٹس تیار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے اعلان کیا کہ انٹرمیڈیٹ حصہ دوم کامرس ریگولر کے سالانہ امتحانات برائے 2023 کی مارک شیٹس تیار ہوگئی ، نمائندے اتھارٹی لیٹر کیساتھ مارک شیٹس حاصل کر سکتے ہیں ۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے اعلان کیا کہ انٹرمیڈیٹ حصہ دوم کامرس ریگولر کے سالانہ امتحانات برائے 2023 کی مارک شیٹس تیار ہوگئی ، نمائندے اتھارٹی لیٹر کیساتھ مارک شیٹس حاصل کر سکتے ہیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں