شہری ووٹ کا استعمال کراچی کے حق کیلئے کریں، اسلم خان

شہری ووٹ کا استعمال کراچی  کے حق کیلئے کریں، اسلم خان

کراچی (این این آئی)کراچی گرینڈ الائنس کا اجلاس ڈسٹرکٹ ایسٹ کے آفس میں منعقد کیا گیا جس میں صفدر عباس عبید الرحمن خان و دیگر نے شرکت کی۔

اس موقع پرچیئرمین اسلم خان نے کراچی کے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے ووٹ کا استعمال ان لوگوں کے حق میں کریں جو کراچی کے حق کے لیے لڑ رہے ہیں،کراچی کیلئے لکھ اور بول رہے ہیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں