معروف صحافی غلام مجتبیٰ انتقال کرگئے پہلوان گوٹھ قبرستان میں سپردخاک

معروف صحافی غلام مجتبیٰ انتقال کرگئے پہلوان گوٹھ قبرستان میں سپردخاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینئر صحافی اور روزنامہ دنیا کے سابق مانیٹرنگ ڈیسک انچارج غلام مجتبیٰ انتقال کرگئے ۔

وہ گزشتہ ایک ماہ سے علیل اور مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھے ۔غلام مجتبیٰ معروف اداکار غلام محی الدین کے بڑے بھائی تھی۔مرحوم کی نمازجنازہ مسجد اشرف المدارس سندھ بلوچ سوسائٹی بلاک 12گلستان جوہر میں ادا کی گئی جبکہ تدفین پہلوان گوٹھ کے قبرستان میں ہوئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں