ہڑتال کی دھمکی
کراچی(آئی این پی)صنعتکاروں نے مطالبات نہ ماننے پر حکومت کودسمبر میں ہڑتال کی دھمکی دیدی ۔گیس کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے صنعتکاروں نے کہا کہ گیس، بجلی کے ٹیرف کے حوالے سے درست فیصلے کیے جائیں۔
صنعتکاروں نے مطالبات نہ ماننے پر حکومت کودسمبر میں ہڑتال کی دھمکی دیدی ۔گیس کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے صنعتکاروں نے کہا کہ گیس، بجلی کے ٹیرف کے حوالے سے درست فیصلے کیے جائیں۔