آر اوپلانٹ کا افتتاح

آر اوپلانٹ کا افتتاح

کراچی (اسٹاف رپورٹر)الخدمت’’واش ‘‘ پروگرام کے تحت لیاقت علی خان روڈ ماڈل کالونی میں آر اوواٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا ۔

افتتاح چیئر مین یوسی ون ماڈل ٹاؤن توفیق الدین صدیقی نے کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں