سرجانی ٹاؤن میں درخت سے لٹکی لاش برآمد

سرجانی ٹاؤن میں درخت سے لٹکی لاش برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن سیکٹر 51 ڈی میں درخت سے لٹکی ایک شخص لاش ملی۔ متوفی کی شناخت 35 سالہ صدیق کے نام سے ہوئی، پولیس کے مطابق متوفی نشئی اور سڑک پر ہی سوتا تھا۔

 لاش کو درخت سے اتار کر اسپتال منتقل کردیا گیاجبکہ عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کرلئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں