فارمل انسپکشن کے احکامات

فارمل انسپکشن کے احکامات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی ضلع کیماڑی عارف اسلم راؤ نے فارمل انسپیکشن بر وقت مکمل کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ریکارڈ کی درستگی و تکمیل کے حوالے سے ہدایات جاری کی ہیں۔

ایس ایس پی ضلع کیماڑی عارف اسلم راؤ نے فارمل انسپیکشن بر وقت مکمل کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ریکارڈ کی درستگی و تکمیل کے حوالے سے ہدایات جاری کی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں