محفل میلاد النبی ؐ کا انعقاد

محفل میلاد النبی ؐ کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ثانوی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام بدھ کو بورڈ کی سماعت گاہ میں سالانہ محفل میلاد النبی ؐ وبعنوان سیرت النبی ؐ منعقد ہوئی جس میں ملازمین کی کثیر تعداد موجود تھی۔

ثانوی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام بدھ کو بورڈ کی سماعت گاہ میں سالانہ محفل میلاد النبی ؐ وبعنوان سیرت النبی ؐ منعقد ہوئی جس میں ملازمین کی کثیر تعداد موجود تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں