بین الاقوامی پیڈیاٹرک یورولوجی کانفرنس میں بچوں کی سرجری

بین الاقوامی پیڈیاٹرک یورولوجی کانفرنس میں بچوں کی سرجری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلا نٹیشن (ایس آئی یوٹی) میں چار روزہ بین الاقوامی پیڈیاٹرک یورولوجی کانفرنس کا پہلا حصہ جس میں بچوں کی کامیاب پیچیدہ سرجری کی گئی ۔

 اس کانفرنس کا اہتمام ایشین پیسیفک ایسوسی ایشن آف پیڈیاٹرک یورولوجی (اے پی اے پی یو) اورایس آئی یو ٹی نے باہمی اشتراک سے کیاہے ۔کانفرنس میں پیڈیاٹرک یورولوجی کے ماہرین نے بچوں کے گردہ ومثانہ اور پیشاب کی نالی کے پیدائشی نقائص دور کرنے کے لئے پیچیدہ سرجری کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں