شارع فیصل پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

شارع فیصل پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

کراچی (این این آئی)کراچی میں شارع فیصل پر ریجنٹ پلازہ کے قریب متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔۔۔

حادثے کے باعث شارع فیصل پر ٹریفک جام ہوگیا۔کراچی کے علاقے شارع فیصل پر ریجنٹ پلازہ کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے باعث صدر جانے والے ٹریک پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں