مفت طبی کیمپ کا انعقاد
کراچی(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کے تحت امین میڈیکل اینڈ ڈینٹل سینٹر کے تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کاانعقاد کیا گیا۔
جنرل فزیشن، ڈینٹسٹس نے بڑی تعداد میں مریضوں کومعائنہ کیا اور مفت ادویات فراہم کی ۔