جامعہ کراچی:84طلباکو ایم فل،پی ایچ ڈی اورایم ایس کی ڈگریاں تفویض

جامعہ کراچی:84طلباکو ایم فل،پی ایچ ڈی اورایم ایس کی ڈگریاں تفویض

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی)کے حالیہ اجلاس میں 19 طلباوطالبات کو پی ایچ ڈی،54طلباوطالبات کو ایم فل جبکہ09 طلبہ کو کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ایم ایس اور02 طلبہ کو ایم ایس (ماسٹرآف سرجری)کی ڈگریاں تفویض کی گئیں۔

طلبہ کی فہرست جامعہ کراچی کے آفیشل فیس بک پیچپر اَپ لوڈکردی گئی ہے جس کا لنک جامعہ کراچی کی آفیشل ویب سائٹ پر بھی موجود ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں