ڈپٹی میئر کاڈائریکٹر جنرل پرووینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سے رابطہ

ڈپٹی میئر کاڈائریکٹر جنرل پرووینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سے رابطہ

کراچی (آن لائن )ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے ڈائریکٹر جنرل پرووینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور۔۔

 میونسپل کمشنر سے رابطہ کرکے شہر میں ممکنہ بارشوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا،سلمان عبداللہ مراد نے کے ایم سی، ڈی ایم سیز اور ٹاونز کے متعلقہ عملے کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر عملے کو متحرک رہنے کے احکامات جاری کئے ہیں، انہوں نے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور واٹر کارپوریشن کے عملہ کو بھی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہیں، انہوں نے کہا کہ شہر کی چاکنگ پوائنٹس کی نشاندہی کی جاچکی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں