داخلے کل سے ہوں گے

 داخلے کل سے ہوں گے

کراچی (این این آئی)جامعہ بنوریہ عالمیہ کراچی میں تعلیمی سال 2024-25کے نئے تعلیمی سال کے داخلوں کاآغاز ہفتے (کل)کو ہوگا۔

مہتمم ڈاکٹرمفتی نعمان نعیم کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں