کار سوار کو لوٹنے والوں کی ویڈیو سامنے آ گئی

کار سوار کو لوٹنے والوں کی ویڈیو سامنے آ گئی

کراچی (این این آئی)سعود آباد میں کار سوار کو لوٹ کر فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے ۔

گھر سے دفتر جاتے ہوئے شہری کے ساتھ واردات ہوئی ہے ، جسے اس کے پڑوسی نے اپنے گھر کی چھت سے موبائل فون میں ریکارڈ کر لیا۔موٹر سائیکل سوار لٹیروں میں ایک قمیض شلوار اور دوسرا پینٹ شرٹ میں ملبوس ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں