میڈیا نائٹ کا اہتمام

میڈیا نائٹ کا اہتمام

کراچی (این این آئی)آرٹس کونسل اور اسٹیج بگز پروڈکشن کے مشترکہ تعاون سے ڈرامہ ’’ہوٹل جانِ جاں‘‘کی میڈیا نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔۔

 میڈیا نائٹ میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ سمیت معروف شخصیات نے شرکت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں