گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں منعقدہ تقریب میں شرکت

گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں منعقدہ تقریب میں شرکت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے جرمن قونصلیٹ میں ’’کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی ‘‘ کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔

 قونصل جنرل جرمنی Rudiger Lotzنے گورنر سندھ کا استقبال کیا۔ تقریب Mervyn Francis Lobo کو\"کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی \" کا اعزاز ملنے کے حوالے سے منعقد کی گئی تھی۔ تقریب میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ، غیر ملکی سفارتکار،معروف بزنس مین ،صنعتکار اور معززین شہر نے شرکت کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں