ہماری نیت نیک اور ارادے پختہ ، ذوالفقار شاہ

 ہماری نیت نیک اور ارادے  پختہ ، ذوالفقار شاہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹوچاہتے ہیں کہ ہمارے کتب خانے جدید طرز اور دور حاظر کی جدید کتب سے آراستہ ہوں۔

ہماری نیت نیک اور ارادے پختہ ہیں،لائبریریز میں عوامی سہولیات اور جدید کتب کے معائنے کے لیے جلد میں تمام لائیبریریز کا خود دورہ کروں گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں