کے ایم سی ودیگر کونوٹس

کے ایم سی ودیگر کونوٹس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے حسن علی آفندی مارکیٹ کی 48 دکانیں سیل کرنے کیخلاف درخواست پر کے ایم سی و دیگر کو 14 جون کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

سندھ ہائیکورٹ نے حسن علی آفندی مارکیٹ کی 48 دکانیں سیل کرنے کیخلاف درخواست پر کے ایم سی و دیگر کو 14 جون کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں