پریمیئم نمبر پلیٹس کی نیلامی

 پریمیئم نمبر پلیٹس کی نیلامی

کراچی (این این آئی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پریمیئم نمبر پلیٹس کی نیلامی کی تقریب ہوئی۔حاصل ہونے والی رقم سیلاب زدگان کے لئے ہاؤسنگ پروجیکٹ کو دی جائے گی۔

 سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پریمیئم نمبر پلیٹس کی نیلامی کی تقریب ہوئی۔حاصل ہونے والی رقم سیلاب زدگان کے لئے ہاؤسنگ پروجیکٹ کو دی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں