بلدیاتی اداروں کی اوزیڈ ٹی گرانٹ میں اضافے کے اعلان کا خیرمقدم

بلدیاتی اداروں کی اوزیڈ ٹی گرانٹ میں اضافے کے اعلان کا خیرمقدم

کراچی ( این این آئی) سجن یونین کے مرکزی صدر سیدذوالفقارشاہ،ٹاؤنز رہنماؤں راجہ عاصم شہزاداور دیگر نے اسمبلی کے فلور پر صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی کی جانب سے صوبے بھر کے بلدیاتی اداروں کی اوزیڈ ٹی گرانٹ میں 100 فیصد اضافے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے۔

 اس سے تنخواہوں،پنشن،واجبات کی ادائیگی اور دیگر زیر التوا مالی مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں