ایم کیو ایم کا لوڈشیڈنگ اور زائد بلوں پر اظہارتشویش

ایم کیو ایم کا لوڈشیڈنگ اور  زائد بلوں پر اظہارتشویش

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکینِ مرکزی کمیٹی نے کے الیکٹرک کی جانب سے جاری مسلسل طویل دورانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور زائد بلوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے۔

 کہ کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی کسی صورت ختم نہیں ہو رہی ہے جس کے باعث ساکنان شہر کا جینا دوبھر ہو گیا ہے ،ترسیلی نظام کی بہتری کے نام پر سوائے ڈھکوسلوں کے اِس ادارے نے کچھ نہیں دیا۔ انہوںنے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ظالم ادارے کو لگام ڈالنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں