تیز رفتار گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت

تیز رفتار گاڑیوں کیخلاف  کریک ڈاؤن کی ہدایت

کراچی(اے پی پی)ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن(ر)فیضان علی نے ایس ایچ اوز کو تیز رفتار گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ تیز رفتاری کی صورت میں ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔

اتوار کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انہوں نے ماڑی پور بس حادثہ کے بعد پولیس کو اہم ہدایات جاری کر دیں اور ہاکس بے کے تمام روٹس پر غیر معمولی نفری تعینات کردی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں