حب چوکی کے قریب ایکسائز کی کارروائی،دومنشیات فروش گرفتار

حب چوکی کے قریب ایکسائز کی کارروائی،دومنشیات فروش گرفتار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)حب چوکی کے قریب ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول نے کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے دو کلو آئس، ہتھیار اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔

حب چوکی کے قریب ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول نے کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے دو کلو آئس، ہتھیار اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں