اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

 اسٹریٹ کرائم کی متعدد  وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رینجرز اور سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے سیفل گوٹھ میں مشترکہ کارروائی کے دوران ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم حاجی کو مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا ملزم کے قبضے سے ایک 9 ایم ایم پستول برآمد ہوا۔

ترجمان رینجرزکے مطابق ملزم نے سیفل گوٹھ میں شہری سے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں