بچوں کی اسمگلنگ کیس،تفتیشی افسر کوچالان پیش کرنے کی مہلت

بچوں کی اسمگلنگ کیس،تفتیشی افسر کوچالان پیش کرنے کی مہلت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ کی عدالت نے بچوں کی اسمگلنگ اور دستاویزات میں ردوبدل کے مقدمے میں تفتیشی افسر کو چالان پیش کرنے کے لئے مہلت دے دی۔

ملزم صارم برنی جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوا۔ عدالت نے تفتیشی افسر کو 11 جولائی تک چالان کی مہلت دے دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں