غیرملکی سے دو کروڑ روپے کی ڈکیتیکی کوشش ناکام

غیرملکی سے دو کروڑ روپے  کی ڈکیتیکی کوشش ناکام

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) بن قاسم تھانے کی حدود میں غیر ملکی شہری سے ڈکیتی کی کوشش ناکام ہوگئی۔

غیر ملکی شہری بینک سے رقم نکلوانے کے بعد واپس آرہے تھے کہ ڈاکوؤں نے روکنے کی کوشش کی اور گاڑی نہ روکنے پر غیر ملکی شہریوں پر فائرنگ کر دی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں غیر ملکی شہری کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں