چیئرمین مورڑو میر بحرکا امام بارگاہوں کادورہ

چیئرمین مورڑو میر بحرکا امام بارگاہوں کادورہ

کراچی (این این آئی)چیئرمین مورڑو میر بحر علی اکبر نے محرم الحرام کی تیاری کے حوالے سے مورڑو میر بحرٹاؤن کی حدود میں موجود امام بارگاہوں ومساجد اورجلوس کی گزرگاہوں کا معائنہ کیا۔انہوں نے کہا ۔۔

کہ عاشورہ محرم الحرام کے دوران عزاداران کو بہترین بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کیلئے علما کرام اور امام بارگاہوں کے منتظمین کی مشاورت سے انتظامات کو قبل از وقت مکمل کرنے کیلئے وسائل کو بروئے کار لائے جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں