پریس کلب کے زیر اہتمام گلستان جنگل ایڈونچرکا انعقاد

پریس کلب کے زیر اہتمام گلستان جنگل ایڈونچرکا انعقاد

کراچی (این این آئی)کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام سندھ بوائے اسکاوٹس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے گلستان اسکاوٹس ٹریننگ سینٹر پر ایک روزہ جنگل ایڈونچرکا انعقاد کیا گیا ۔۔

جس میں کراچی پریس کلب کے اراکین کے بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ کیمپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینئر نائب صوبائی کمشنر اور چیئرمین انوائرمنٹل ٹریبونل سندھ جسٹس(ر)حسن فیروز نے کہاکہ اسکاؤٹس کی  اسے دوسرے بچوں سے ممتاز کرتی ہیں۔صوبائی اسکاوٹس سیکریٹری سید اختر میر نے کہا کہ کیمپس کا انعقاد اچھا عمل ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں