اسکروٹنی فارم کی تاریخ کا اعلان

 اسکروٹنی فارم کی تاریخ کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ثانوی تعلیمی بورڈ نے سالانہ امتحانات سال 2024ء جماعت دہم جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے اسکروٹنی فارم 26ستمبر سے 25اکتوبر تک جمع کرانے کا اعلان کر دیا۔

ثانوی تعلیمی بورڈ نے سالانہ امتحانات سال 2024ء جماعت دہم جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے اسکروٹنی فارم 26ستمبر سے 25اکتوبر تک جمع کرانے کا اعلان کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں