وزیر جامعات محمد علی ملکانی سے سوٹا کے وفد کی ملاقات

وزیر جامعات محمد علی ملکانی  سے سوٹا کے وفد کی ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی سے سندھ بونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن (سوٹا) اور یونیورسٹی سینڈیکٹ کے ممبرز نے گزشتہ شام ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وفد میں ڈاکٹر عرفانہ ملاح۔۔۔

ڈاکٹر نیک محمد شیخ، ڈاکٹر لچھمن داس، ڈاکٹر محمد قاسم نظامانی، ڈاکٹر تانیہ مشتاق، عبدالرحمان نانگراج، ڈاکٹر فیض محمد بروہی اور ڈاکٹر پنھل لاشاری شامل تھے ۔ اس موقع پر سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد عباس بلوچ اور ایڈیشنل سیکریٹری بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں