ہراسانی کا ملزم گرفتار

ہراسانی کا ملزم گرفتار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس اورسی پی ایل سی نے خواتین کونوکری کا جھانسا دے کر ہراساں کرنے والے۔۔

 جعلسازملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم طاہر میمن خود کو گورنر ہاؤس کا ملازم ظاہرکرتا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں